کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کے رواں سیشن کے لئے پینل آف چیئر پرسن کا اعلان کردیا گیا، پیر کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر سردار بابر موسیٰ خیل نے رواں سیشن کے لئے شاہینہ کاکڑ، قادر علی نائل، ملک نصیر احمد شاہوانی، مکھی شام لعل پر مشتمل چار رکنی پینل آف چیئرپرسن کا اعلان کیا
بلوچستان اسمبلی کے رواں سیشن کے لئے پینل آف چیئر پرسن کا اعلان

ٹیگز:
اسمبلی
