کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش بر آمد کر لی گئی۔ پو لیس کے مطابق ہفتہ کوکوئٹہ کے علا قے مری آباد ہزارہ قبرستان کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جسے شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش بر آمد

ٹیگز:
لاش بر آمد
