اوکاڑہ: تھانہ شاہ بھور کے علاقے میں ڈاکوؤں نے صبح پاکپتن پولیس کے سب انسپکٹرکو تعاقب کرکے شہید کیا جس کے بعد پولیس نے ڈاکوؤں کے خلاف کارروائی کی جس کے نتیجے میں 5 ڈاکو مارے گئے جن کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ ہلاک ڈاکوؤں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
اوکاڑہ میں پولیس مقابلے میں 5 ڈاکو ہلاک

ٹیگز:
اوکاڑہ
