خضدار(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماسابق وزیر اعلی بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری کے شہید فرزند نوابزادہ بابا میر سکندر شہید زہری کے انتیسواں یوم پیدائش کی سالگرہ کل9اکتوبر کو بلوچستان سمیت ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جائے گی پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان اور نواب ثناء اللہ خان زہری کے چاہنے والے شہید وطن نوابزادہ بابا شہید سکندر زہری کی سالگرہ کا کیک کاٹ کر شہید بابا کے لازوال قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کریں گیبلوچستان کے مختلف شہروں میں سالگرہ کی تقاریب منعقد ہونگے مرکزی تقریب خلق جھالاوان خضدار مین منعقد ہوگی جہان پیپلز پارٹی خضدار کے ضلعی رہنماء خطاب کرینگے
نواب ثناء اللہ زہری کے شہید فرزند نوابزادہ سکندرزہری کے انتیسواں یوم پیدائش کی سالگرہ کل منائی جائے گی

ٹیگز:
نوابزادہ سکندرزہری
