کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے سول سیکر ٹریٹ سے کالعدم تنظیم کے رکن کوگر فتار کر لیا گیا۔پو لیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے سول سیکر ٹریٹ سے کالعدم تنظیم کے رکن کوگر فتار کر لیا گیاہے، مبینہ دہشتگرد علمدار روڈ اور ہزارہ ٹاون دھماکوں میں مطلوب تھا،پو لیس کے مطابق ملزم سے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے مختلف کاروائیوں کے حوالے سے تفتیش کر رہے ہیں۔
کوئٹہ،سول سیکرٹریٹ سے کالعدم تنظیم کا رکن گر فتار

ٹیگز:
سول سیکرٹریٹ
