کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کسٹمز فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ کی رکھنی میں کاروائی،2کروڑ روپے مالیت کاغیرملکی سامان برآمد کر لیا گیا۔ ترجمان کسٹمز حکام کے مطابق کسٹمز فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ نے رکھنی میں کاروائی کر تے ہوئے سڑھے ہوئے سیب کی آڑ میں چھپائی گئی سگریٹس پیپرز، مضرصحت چائنیزنمک،اور ایک عدد نان کسٹم یا ما ہا موٹر سائیکل بر آمد کر کے قبضے میں لی لیں۔ ترجمان کے مطابق بر آمد سامان کی قیمت 2کروڑ روپے بنتی ہے،مزید کاروائی جا ری ہے۔
کسٹمز فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ کی رکھنی میں کاروائی،2کروڑ روپے مالیت کاغیرملکی سامان برآمد

ٹیگز:
کسٹمز
