قلات(ڈیلی گرین گوادر) قلات پولیس کی خضدار میں کاروائی تیرہ سال سے مطلوب ملزم کوگرفتار کر لیا گیا۔ قلات پولیس کے مطابق پولیس کو خفیہ اطلاع ملی کہ پولیس کو مطلوب ملزم خضدار میں چھپا ہوا ہے ایس پی قلات عبدالرؤف بڑیچ کی خصوصی ہدایت پر قلات پولیس کی ایک ٹیم نے خضدار میں چھاپہ مار کر ملزم عبدالعزیز کو گرفتار کر لیا۔قلات پولیس نے ملزم سے مزیدتفتیش شروع کردی ہے۔
قلات پولیس کی خضدار میں کارروائی 13 سال سے مطلوب ملزم گرفتار

ٹیگز:
قلات پولیس
