کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) محمد حنیف نو رزئی کو اسسٹنٹ کمشنر منگو چر تعینات کر دیا گیا۔ چیف سیکر ٹری بلو چستان عبد العزیزعقیلی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر بر شور کا تبادلہ کر کے انہیں اسسٹنٹ کمشنر منگو چر تعینات کر دیا گیا ہے۔
محمد حنیف نو رزئی اسسٹنٹ کمشنر منگوچر تعینات

ٹیگز:
اسسٹنٹ کمشنر
