کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی حدیبیہ جمالی کو معطل کردیا گیا۔ چیف سیکرٹری بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی میں سیلاب کی صورتحال سے نمنٹنے اور ریلیف آپرپشن میں ناکامی پر اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی کو معطل کردیا گیا ہے۔
سیلاب کی صورتحال سے نمنٹنے اور ریلیف آپرپشن میں ناکامی پر اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی حدیبیہ جمالی کو معطل کردیا گیا

ٹیگز:
حدیبیہ جمالی
