خضدار(ڈیلی گرین گوادر) وڈھ میں باراتیوں کی گاڑی پر فائرنگ ایک نوجوان جاں بحق ایک زخمی ہوگیا۔ خضدار پولیس کے مطابق وڈھ کے علاقہ کلی صالح محمد میں باراتیوں کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک نوجوان یاسر مینگل جاں بحق دوسرازخمی ہوگیا۔ مزید کاروائی پو لیس کر رہی ہے ۔
وڈھ، باراتیوں کی گاڑی پر فائرنگ سےایک نوجوان جاں بحق،دوسرا زخمی

ٹیگز:
وڈھ
