کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) دکی میں سیلا بی ریلے میں ڈوب کر 2بچے جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو دکی کے علا قے تلاؤ میں واقعہ کلی الک زئی میں سیلا بی ریلے میں ڈوب کر فیض اللہ نا می شخص کے 2بیٹے 12سالہ رفو ع اللہ اور 8سالہ گگئی جاں بحق ہو گئے۔ لیویز اور مقامی افراد نے دونوں بچوں کی لا شیں نکال کر ہسپتال منتقل کر دی جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں، مزید کاروائی جار ی ہے۔
دکی میں سیلا بی ریلے میں ڈوب کر 2بچے جاں بحق

ٹیگز:
دکی
