کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سے نشی کے عادی شخص کی لاش بر آمد۔پو لیس کے مطابق کوئٹہ کے علا قے ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب سے ایک نا معلوم شخص کی نعش ملی ہے جوکہ بظاہرن نشے کا عادی شخص لگتا ہے۔ پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مز کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ سے نشی کےعادی شخص کی لاش برآمد

ٹیگز:
لاش برآمد
