مچھ(ڈیلی گرین گوادر)بولان بی بی نانی پر اونچے درجے کی سیلابی پانی کے ریلے نے 24 انچ قطر کے گیس پائپ لائن کو بہا کر لے گیا ۔ جس سے کوئیٹہ مستونگ قلات پشین اور دیگر علاقوں کو گیس سپلائی معطل ہوگئے ۔لہذا صارفین متبادل انتظامات کرے۔ انجینئر انور بلوچ کا کہنا ہے اگر پانی کم ہوا تو گیس کو 12 انچ قطر پر شفٹ کردیں گے، اگر پانی کم نہیں ہوا تو مرمت میں دو سے تین دن لگ سکتے ہیں۔
بی بی نانی کے مقام پر گیس پائپ لائن پانی میں بہہ گئی، کوئٹہ سمیت دیگرعلاقوں کو سپلائی معطل

ٹیگز:
بی بی نانی
