کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سے نشے کے عادی شخص کی لاش بر آمد۔ پو لیس کے مطابق کوئٹہ کے علا قے ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جو بظاہر نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے۔ پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر شنا خت کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا،مزید کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ سے نشے کے عادی شخص کی لاش بر آمد

ٹیگز:
لاش
