کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدد تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ پیر کو بلو چستان اسمبلی کی کاروائی مکمل ہو نے کے بعد ڈپٹی اسپیکر سردار بابر مو سیٰ خیل نے قائم مقام گور نربلو چستان میر جان محمد جما لی کا حکام نامہ پڑ ھ کر سنایا اور بلو چستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتو ی کر دیا۔
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدد تک کیلئے ملتوی

ٹیگز:
بلوچستان اسمبلی
