کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) اے آر وائی نیوز کی بندش کے خلاف بلوچستان یونین آف جرنلسٹس نے احتجاجی کیمپ لگادی احتجاجی کیمپ اے آر وائی نیوز کے دفتر کے باہر قائم کیا گیا ک پی ایف یو جے اور بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کی قیادت اور صحافی بڑی تعداد میں کیمپ پہنچ گئے بی یو جے کی جانب سے اے آر وائی نیوز کے کارکنان سے مشکل گھڑی میں اظہار یکجہتی کی جارہی ہے۔
اے آر وائی نیوز کی بندش کے خلاف بلوچستان یونین آف جرنلسٹس نے احتجاجی کیمپ لگادی

ٹیگز:
اے آر وائی نیوز
