اوتھل (ڈیلی گرین گوادر) قومی شاہراہ مائی پیر بیلہ کے قریب کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر کوچ الٹ گئی 39 افراد زخمی 10 افراد کی حالت تشویشناک ہیں ذرائع کے مطابق کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ مائی پیر کے قریب مسافر بردار کوچ تیزی کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں 39 افراد زخمی ہوئے جن میں 10 کی حالت تشویشناک ہے اسی مقام پر دوسرے حادثے میں تیز رفتار ٹرک آپس میں ٹکرانے سے دو زخمی ہوگئے انتظامیہ مزید کارروائی کررہے ہے جبکہ شدید زخمیوں کو کراچی ریفر کردیا گیا
اوتھل کے قریب مسافر کوچ الٹ گئی 42 زخمی 10کی حالت تشویشناک

ٹیگز:
اوتھل
