خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدار میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق خضدار کے علاقہ درکھالہ مینار کے ایریا میں قومی شاہرا ہ پر ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا جس کے نتیجے میں عبدالوہاب سمالانی موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ جو کہ کرسانی دشت کے رہائشی بتایا جاتا ہے۔
خضدارٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
خضدار
