کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اپنے چچا زاد، چیف آف بگٹیز وڈیرہ محمد شریف بگٹی مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے 24اور25دسمبر کو وزیراعلیٰ ہاؤس کوئٹہ میں فاتحہ خوانی لیں گے
سرفراز بگٹی اپنے چچا کی وفات پر کوئٹہ میں 24 اور 25 دسمبر کو فاتحہ لیں گے

ٹیگز:
وزیراعلیٰ بلوچستان
