اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ کے بلدیاتی اتنخابات ملتوی کردیے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے بارشوں کے باعث بلدیاتی انتخابات ملتوی کیے ہیں۔ انہوں نے تبایا کہ سندھ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے انتخابات اگست کے آخر میں ہوں گے۔ذرائع کے مطابق دوسرے مرحلے میں کراچی اور حیدرآباد ڈویژن کے 16 اضلاع میں انتخابات ہونے تھے۔
الیکشن کمیشن نے سندھ کے بلدیاتی اتنخابات ملتوی کردیے

ٹیگز:
الیکشن کمیشن
