ڈیرہ بگٹی(ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم مو ٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا، پو لیس کے مطابق بدھ کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے پٹ فیڈر کینال میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ہوٹل پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا، پو لیس نے زخمی کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
ڈیرہ بگٹی، نامعلوم مو ٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

ٹیگز:
ڈیرہ بگٹی
