اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے اللہ کا شکر ہے الیکشن کمیشن کا عملہ اغوا ہوا نا ووٹ کا کوئی تھیلہ چوری ہوا۔
مریم اورنگزیب نے ٹویٹ میں لکھا پرامن انتخابی عمل ملک میں ترقی، خوش حالی اور مہنگائی میں کمی کی نوید ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پر امن انتخابات پر پولیس اور انتظامیہ کو مبارکباد دی۔

