ژوب (ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ روڈ پر بی آر سی کالج کے قریب گاڑی الٹنے کے نتیجے میں ایک شخص عبدالرحمن ولد عبدالستار جاں بحق جبکہ دوسرا شخص نور علی ولد عبدالحکیم شدید زخمی حالت میں کوئٹہ ریفر کردیا. جبکہ دونوں کا تعلق بوستان سے بتائی جاتی ہے
ژوب،گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق دوسرازخمی

ٹیگز:
ژوب
