کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس کے مطابق کوئٹہ کے علا قے نواں کلی پہلے سٹاپ کے قریب ٹرک کی ٹکر سے مو ٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس نے لاش کوتحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
ٹریفک حادثہ
