کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کے مرکزی کابینہ کا اجلاس آج 12جون بروز اتوار کوئٹہ ایم پی ایہاسٹل میں صبح گیارہ زیرصدارت قائم مقام صدر ملک عبدالولی کاکڑ منعقد ہو گا اجلاس کی کارروائی سیکرٹری جنرل واجہ جہانزیب بلوچ چلائیں گے اجلاس میں ملکی و صوبائی سیاسی امور کا جائزہ لیا جائیگا اعلامیہ میں مرکزی کابینہ کے اراکین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ وقت مقررہ پر اجلاس میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں
بی این پی کی مرکزی کابینہ کااجلاس کل ہوگا

ٹیگز:
بی این پی
