کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)آل پاکستان بین الصوبائی وکلاء کانفرنس جس میں پنجاب بار کونسل اسلام آباد بار کونسل بلوچستان بار کونسل سندھ بار کونسل خیبر پختونخواہ بار کونسل آزاد جمعو و کشمیر بار کونسل کے مشترکہ اعلامیہ میں ججز تقرری میں اقرباء پروری ججز فیلو شپ اور بلوچستان ہائیکورٹ میں کل ہونے والے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے موقع پر آج 10 جون بروز جمعہ کو ملک بھر میں عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا جائیگا بلوچستان بار کونسل کے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق پاکستان بھر کے وکلاء تنظیموں کے فیصلے کے مطابق کل صوبہ بھر میں عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے
10جون کوملک بھرمیں عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا جائیگا

ٹیگز:
عدالتی کارروائی
