قومی ایئرلائن نے 31 مئی سے حج آپریشن کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان کے 8 شہروں سے حج پروازیں روانہ ہوں گی جن میں کراچی،لاہور، اسلام آباد، فیصل آباد، سیالکوٹ، ملتان، پشاور اورکوئٹہ شامل ہیں۔سعودی عرب میں حج پروازیں جدہ اور مدینہ منورہ جائیں گی۔ حج آپریشن کے دوران 297 پروازیں شیڈول کا حصہ ہیں۔ پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن 31 مئی سے 13 اگست تک جاری رہے گا۔
قومی ایئرلائن کا 31مئی سے حج آپریشن کے آغاز کا اعلان

ٹیگز:
قومی ایئرلائن
