چمن (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ چمن شاہراہ پر شیلاباغ کے قریب ٹرک اور ٹرالر میں تصادم دو افراد جانبحق دو زخمی دونوں گاڈیوں کے ڈرائیور جانبحق ہوئے ہیں اورکلینر زخمی ہے ۔
چمن، ٹرک اور ٹرالر میں تصادم،2 افراد جاں بحق

ٹیگز:
چمن
