خضدار(ڈیلی گرین گوادر)کراڑوسونارو علی کوہ کے قریب پک اپ گاڑی کو حادثے کے نیتجے میں 14 افراد زخمی ہوئے زخمیوں میں 11 بچے 2 خاتون جبکہ 1 مرد شامل ہیں جہیں ریسکیو1122کی ٹیم کراڑو اور دراکھالہ نے بروقت ریسکیو کرکے طبی امداد دی اور مزید علاج کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال خضدار پہنچا دیا
خضدار ٗ کراڑو سوناروعلی کوہ کے قریب پک اپ الٹنے سے 14افرادزخمی

ٹیگز:
خضدار
