حب(ڈیلی گرین گوادر) حب ریلی پری پیئرڈ ’اے کیٹیگری‘ میں صاحبزادہ سلطان نے میدان مار لیا۔صاحبزادہ سلطان نے 50 کلو میٹر کا فاصلہ 37 منٹ 58 سیکنڈز میں طے کر کے پہلی پوزیشن لی۔نادر مگسی 22 سیکنڈز کے فرق سے اپنے اعزاز کا دفاع نہ کرسکے، انہوں نے 38 منٹ 20 سیکنڈز میں فاصلہ طے کر کے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
حب جیپ ریلی، صاحبزادہ سلطان نے میدان مار لیا

ٹیگز:
حب جیپ ریلی
