کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر سینٹر امان اللہ کنرانی کی عمران خان وزیراعظم پاکستان کے خلاف کراچی گورنرہاوس میں 9 مارچ کو اشتعال انگیز تقریر کے خلاف آئینی درخواست کی سماعت 25 مارچ کو بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر و جسٹس روزی خان بڑیچ پر مشتمل ڈویژن بنچ کرے گا
بلوچستان ہائیکورٹ وزیراعظم کی اشتعال انگیزتقریر کے خلاف دائردرخواست کی کل سماعت کریگا

ٹیگز:
ہائیکورٹ
