کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس نعیم اختر افغان و جسٹس روزی خان بڑیچ پر مشتمل ڈویژن بنچ آج پیر کو وزیراعظم پاکستان عمران خان کی 9مارچ کو کراچی گورنر ہاوس میں آصف علی زرداری،کو دھمکیاں دینے،میاں شہباز شریف کے خلاف زیبا زبان استعمال کرنے اور مولانا فضل الرحمن کے نام کو بگاڑنے کے خلاف سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے سابق صدر سینیٹر (ر) امان اللہ کنرانی کی آئینی درخواست نمبر 317/22 کی ابتداء سماعت کرے گا۔
جسٹس نعیم اخترافغان پرمشتمل ڈویژن بنچ آج سینیٹر (ر) امان اللہ کنرانی کی آئینی درخواست کی ابتداء سماعت کرے گا

ٹیگز:
جسٹس نعیم اخترافغان
