پنجگور(ڈیلی گر ین گوادر) پنجگور سے ایک شخص کی بر آمد ہو ئی۔ پو لیس کے مطابق اتوار کو پنجگور کے علاقے وشبود چاکر آباد میں ایک خالی مکان سے امجد ولد وزیر نامی شخص کی نعش ملی ہے جس کو پولیس نے سول ہسپتال پنجگور میں منتقل کر دیا،پولیس کے مطابق مقتول کو گولی مارکر قتل کر دیا گیا ہے، مزید کاروائی جا ری ہے۔
پنجگور سے ایک شخص کی لاش بر آمد

ٹیگز:
لاش
