گوادر(ڈیلی گرین گوادر) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علو ی دو روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے گوادر ائیر پوراٹ پر گورنر بلوچستان سید ظہوراحمد آغا وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدس بزنجو نے انکا استقبال کیا صدرپاکستان اپنے دورہ گوادر کے موقع پر ایک اعلی سطحی اجلاس کرینگے اور گوادر میں جاری ترقیاتی منصوبوں سمیت دیگر مختلف امور سے متعلق بریفگ اور اجلاس میں شرکت کریں گے۔
صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علو ی دو روزہ دورے پرگوادر پہنچ گئے

ٹیگز:
صدر پاکستان
