کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی اجلاس”پوائنٹ آف آرڈر پر رکن اسمبلی نواب اسلم رئیسانی کا اظہار خیال ہمارے طالب علموں کو مسنگ کیا جا رہا ہے،اسمبلی نے مسنگ طالب علموں پر کمیٹی بنائی تھی کیا بنا، ہمارے فنڈز ابھی تک جاری نہیں کیے گئے، کابینہ کا اجلاس ہوگا تو فنڈز کی منظوری ہوگی، نواب : کابینہ کا اجلاس قیامت کی ساڑھے تین تاریخ کو ہوگا،؟
ہمارے طالب علموں کو مسنگ کیا جا رہا ہے،نواب رئیسانی

ٹیگز:
نواب رئیسانی
