کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) دکی میں مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گر نے سے ایک کانکن جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق بدھ کو دکی میں مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گر نے سے ایک کانکن مسعود خان ولد گل قوم توخئی سکنہ افغانستان جاں بحق ہو گیا کان انتظامیہ نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش آبائی وطن روانہ کردی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔
دکی، کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گر نے سے ایک کانکن جاں بحق

ٹیگز:
دکی
