پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگور میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق پنجگور کے علا قے پہنچی روڑ پر گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار آمین ولد پنڈوک سکنہ دزناپ جاں بحق ہوگیا پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔
پنجگور،ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
ٹریفک حادثہ
