تربت (ڈیلی گرین گوادر) اطلاعات کے مطابق کیچ کے مرکزی شہر تربت میں نادرا آفس کے سامنے سیکورٹی چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے دستی بم سے حملہ کیا، آمادہ اطلاعات تک کسی بھی قسم کی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بم دھماکہ نادر آفس کے سامنے موجود چیک پوسٹ پر کیا گیا۔
تربت ، سیکورٹی چیک پوسٹ پر ہینڈ گرنیڈ حملہ

ٹیگز:
تربت
