گنداواہ(ڈیلی گرین گوادر) گنداواہ میں ٹریفک حادثہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گندواہ کے علا قے سٹی پولیس تھانہ کی حدود گاجان روڈ پر گاڑی اور موٹرسائیکل کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں ساجد علی ولد خودائی خان لاشاری شدید زخمی ہو گیا ریسکیو حکام نے زخمی کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
گنداواہ ، ٹریفک حادثہ ایک شخص زخمی

ٹیگز:
گنداواہ
