دالبندین(ڈیلی گرین گوادر)دالبندین میں ٹریفک حادثہ دس سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔ جمعہ کو دالبندین کے علاقے سوتگان میں ڈبل کیبن گاڑی الٹنے سے دس سالہ بچی جاں بحق ہوگئی ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔
دالبندین میں ٹریفک حادثہ دس سالہ بچی جاں بحق ہوگئی

ٹیگز:
دالبندین
