ڈیرہ مرادجمالی (ڈیلی گرین گوادر)نصیرآباد صدر پولیس تھانہ کی حدود میں مبینہ سیاہ کاری کے الزا م میں ایک عورت سمیت دو افراد قتل کردیئے گئے پولیس کے مطابق نصیرآباد صدر پولیس تھانہ کی حدود بالان شاخ کے علاقے میں مبینہ طور پر مسلح افراد نے سیاہ کاری کے الزام میں فائرنگ کرکے ایک عورت سمیت دو افراد کو قتل کردیا ملزمان فرار ہوگئے واقع کے بارے میں پولیس مذید تحقیقات کررہی ہے
نصیرآباد، سیاہ کاری کے الزام میں عورت سمیت 2 افراد قتل

ٹیگز:
نصیرآباد
