پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگور مجبور آباد میں زمینی تنازعہ پر فائرنگ دو افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے مجبور آباد میں فائرنگ سے دو افراد عدیل ولد عبد الغنی نورشاہ ولد دادشاہ سکنہ مجبور آ باد زخمی ہوگئے جنہیں بعدازاں طبی امداد کی غرض سے سول اسپتال منتقل کیاگیاپولیس کے مطابق واقعہ زمینی تنازعہ کا شاخسانہ ہے واقعہ سے متعلق مذید تفتیش کی جارہی ہے
پنجگور، زمینی تنازعہ پر فائرنگ دو افراد زخمی

ٹیگز:
پنجگور
