خضدار(ڈیلی گرین گوادر) کرخ میں فائرنگ سے معلم القران جاں بحق آمدہ اطلاعات کے مطابق گھر جاتے ہوئے معلم القران ولی محمد ولد فتح محمد پر فائرنگ کی گئی جنہیں زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا تاہم وہ بعدازاں زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔ پولیس واقعہ کی رپورٹ مرتب کرکے مذید تفتیش کررہی ہے۔
کرخ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق

ٹیگز:
کرخ
