قلات (ڈیلی گرین گوادر نیوز) قلات میں مرغی فروشوں نے قیمتیں بڑھانے کے لئے ایک بار پھر ہڑتال کردی پولٹری فارمز سے مرغی کی قیمتوں اضافہ کیا گیا ہے انتظامیہ کی جانب سے نئے نرخ نامے تک دوکانیں بند رہیں گے تفصیلات کے مطابق قلات میں مرغی فروشوں نے ایک پھر اپنی دوکانیں بند کر دی 440 روپے فی کلو پر نہیں دے سکتے ہیں پولٹر ی فارمرز نے مرغی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے پرانے ریٹ پر ہمیں نقصان ہے قلات انتظامیہ کی جانب سے نئی نرخ نامہکی فراہمی تک دوکانیں بند رہیں گے۔
قلات ، مرغی فروشوں کا قیمتیں بڑھانے کے لئے ہڑتال

ٹیگز:
قلات
