کوئٹہ(گرین گوادر نیوز) خضدار میں سی ٹی ٹی کی کاروائی فائرنگ کے تبادلے میں 2 مبینہ دہشتگردہلاک ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی نے خضدار کے علا قے سا رونہ میں کا روائی کر تے ہوئے کا لعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 دہشتگرووں کو فائر نگ کے تبادلے میں ہلاک کردیا اور انکے قبضے سے اسلحہ و گولہ با رود بر آمد کر کے قبضے میں لے لیا سی ٹی ڈی حکام نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔
خضدار، سی ٹی ٹی کی کاروائی فائرنگ کے تبا د لے میں 2 مبینہ دہشتگردہلاک

ٹیگز:
سی ٹی ٹی
