کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) نیو سریاب تھانے کے علاقے میں ایف سی اہلکار نے خودکشی کرلی پولیس کے مطابق گزشتہ روز تھانہ سریاب کے علاقے آصف ٹائون میں گزشتہ 4 ماہ سے تنخواہ بندش اور گھریلو پریشانی کے باعث ایف سی ملازم اعجاز احمد نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔
نیو سریاب کے علاقے میں ایف سی اہلکار نے خودکشی کرلی

ٹیگز:
ایف سی
