مستونگ(گرین گوادر نیوز) کانک کے علاقے میں دو گروپوں میں لڑائی جھگڑے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ لیویزکے مطابق ہفتہ کو کانک کے علاقے میں دو گر وپوں میں لڑائی جھگڑے کے نتیجے میں جاوید نامی شخص زخمی ہو گیا پو لیس نے لاش کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مزید علاج کیلئے کوئٹہ منتقل کردیا گیامزید کاروائی جا ری ہے۔
کانک، دو گروپوں میں لڑائی جھگڑے 1 شخص زخمی

ٹیگز:
کانک
