کوئٹہ :کوئٹہ سریاب روڈ بادینی چوک کے قریب واقع دکان پرنامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے دستی بم سے پھینکاجس کے پھٹنے سے 3افرادزخمی ہو گئے جن کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے سول ہسپال منتقل کیاگیا۔
اطلاع ملنے پر پولیس اوربم ڈسپوزل سکواڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کئے۔
سریاب روڈ پرواقع دکان پردستی بم کاحملہ 3 افرادزخمی

ٹیگز:
سریاب
