کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) بلوچستان صوبائی اسمبلی دوران اجلاس عام عوام کے لئے کھلی رئیگی۔ اجلاس کے لئے اسمبلی سیکرٹریٹ سے انٹری پاس بنوانا لازمی ہے۔ کل بروز جمعہ 29 اکتوبر 2021 کو اسمبلی اجلاس صبح دس بجے طلب کی گئی ہے لہذا ویزیٹرز پاس آج بنوائیں۔انٹری کارڈز ممبران صوبائی اسمبلی کے سفارش پر بنائی جائینگی۔ بغیر ویزیٹرز پاس اسمبلی اجلاس میں شرکت کی اجازت نہیں ہو گی۔
بلوچستان اسمبلی کا اعلامیہ اسمبلی دوران اجلاس عام عوام کے لئے کھلی رئیگی

ٹیگز:
بلوچستان اسمبلی
