کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر نوابزادہ میر خالدمگسی نے میر اسلم بلیدی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بدھ کو اپنے جا ری کر دہ ایک بیان میں نوابزادہ میر خالدمگسی نے میر اسلم بلیدی پر ہو نے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے کہا کہ حکومت امیدواروں اور عوام کی حفاظت کیلئے اقدامات کرے،انہوں نے میر اسلم بلیدی کی جلد صحتیابی کیلئے دعاکی۔
نوابزادہ میر خالد مگسی کی اسلم بلیدی پر حملے کی مذمت

ٹیگز:
نوابزادہ میر خالد مگس
